منڈی بہاؤالدین (آوازِ عمر نیوز): فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب اور مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاؤالدین کی جانب سے آج مورخہ 19 نومبر 2026 بروز جمعرات کے لیے برائلر مرغی، انڈے، مچھلی، تازہ سبزیوں اور پھلوں کے پرچون سرکاری نرخ نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام دکانداروں کو سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے اور مقررہ قیمتوں پر اشیاء فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
1. برائلر مرغی، انڈہ فارمی اور مچھلی کے سرکاری نرخ:
برائلر مرغی (زندہ) پرچون: 423 روپے فی کلوگرام
برائلر مرغی (زندہ) تھوک: 409 روپے فی کلوگرام
برائلر مرغی فارم گیٹ ریٹ (زندہ): 395 روپے فی کلوگرام
برائلر مرغی (صاف گوشت) پرچون: 613 روپے فی کلوگرام
انڈہ فارمی (درجن): 294 روپے فی درجن
انڈہ فارمی تھوک (پیٹی): 8,700 روپے
مچھلی فارمی رہو (1 سے ڈیڑھ کلوگرام تک): 480 روپے فی کلوگرام
مچھلی فارمی مورا (1 سے ڈیڑھ کلوگرام تک): 470 روپے فی کلوگرام
تازہ سبزیوں کے پرچون نرخ (فی کلوگرام)
آلو شوگر فری: 48 روپے (اول) / 44 روپے (دوئم)
پیاز: 170 روپے (اول) / 160 روپے (دوئم)
ٹماٹر: 130 روپے (اول) / 120 روپے (دوئم)
ادرک تھائی لینڈ: 360 روپے (اول) / 340 روپے (دوئم)
لہسن چائنہ: 450 روپے (اول) / 430 روپے (دوئم)
لہسن دیسی سفید: 220 روپے (اول) / 210 روپے (دوئم)
سبز مرچ: 120 روپے (اول) / 110 روپے (دوئم)
شملہ مرچ: 210 روپے (اول) / 200 روپے (دوئم)
مٹر: 160 روپے (اول) / 150 روپے (دوئم)
بھنڈی: 130 روپے (اول) / 120 روپے (دوئم)
کریلا: 130 روپے (اول) / 120 روپے (دوئم)
پھول گوبھی: 120 روپے (اول) / 110 روپے (دوئم)
بند گوبھی: 110 روپے (اول) / 100 روپے (دوئم)
دیسی ٹینڈے: 180 روپے (اول) / 170 روپے (دوئم)
ٹینڈی فارمی: 110 روپے (اول) / 100 روپے (دوئم)
کدو (گول): 120 روپے (اول) / 110 روپے (دوئم)
کدو (لمبے): 100 روپے (اول) / 90 روپے (دوئم)
گاجر: 90 روپے (اول) / 85 روپے (دوئم)
گھیا توری: 90 روپے (اول) / 85 روپے (دوئم)
شلجم: 120 روپے (اول) / 110 روپے (دوئم)
کھیرا فارمی: 80 روپے (اول) / 75 روپے (دوئم)
بینگن گول: 75 روپے (اول) / 70 روپے (دوئم)
پیٹھہ کدو: 70 روپے (اول) / 65 روپے (دوئم)
لیموں چائنہ: 110 روپے (اول) / 100 روپے (دوئم)
سبز پھلیاں: 120 روپے (اول) / 110 روپے (دوئم)
میتھی: 90 روپے (اول) / 85 روپے (دوئم)
ساگ: 45 روپے (اول) / 42 روپے (دوئم)
پالک: 40 روپے (اول) / 37 روپے (دوئم)
مولی: 40 روپے (اول) / 37 روپے (دوئم)
سبز پودینہ: 22 روپے (اول) / 20 روپے (دوئم)
تازہ پھلوں کے پرچون نرخ (فی کلوگرام / فی درجن)
سیب کالا کولو: 390 روپے (اول) / 370 روپے (دوئم)
سیب گولڈن اول: 270 روپے (اول) / 250 روپے (دوئم)
سیب گولڈن دوئم: 160 روپے (اول) / 150 روپے (دوئم)
کیلا فی درجن اول: 150 روپے (اول) / 140 روپے (دوئم)
کیلا فی درجن دوئم: 90 روپے (اول) / 80 روپے (دوئم)
امرود: 160 روپے (اول) / 150 روپے (دوئم)
مسمی فی درجن: 140 روپے (اول) / 130 روپے (دوئم)
کنوں فی درجن: 130 روپے (اول) / 120 روپے (دوئم)
انار قندھاری (سندھڑی/قندھاری): 700 روپے (اول) / 680 روپے (دوئم)
انگور گولا: 300 روپے (اول) / 280 روپے (دوئم)
کھجور ایرانی: 430 روپے (اول) / 410 روپے (دوئم)
کھجور اصیل: 320 روپے (اول) / 300 روپے (دوئم)
جاپانی پھل: 280 روپے (اول) / 260 روپے (دوئم)
ناشپاتی: 250 روپے (اول) / 230 روپے (دوئم)
پپیتا: 240 روپے (اول) / 220 روپے (دوئم)
خربوزہ: 200 روپے (اول) / 190 روپے (دوئم)
شکر قندی: 100 روپے (اول) / 90 روپے (دوئم)
برائے شکایت: مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف حکومتِ پنجاب کی ہیلپ لائن 0800-02345 یا قیمت پنجاب ایپ پر شکایت درج کروائی جا سکتی ہے۔


